23 w ·Translate

گھر میں داخل ھوتے گھروالوں کو سلام پھر درود پاک اور پھر سورت اخلاص پڑھیں تو ان شاءاللہ لڑاٸ جھگڑا نہیں امن وسکون اور رزق میں برکت ھوگی