ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان شہید کی شہید پولیس اہلکار بخت منیر کی حجرہ آمد
لواحقین کے ساتھ تعزیت اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور فاتح خوانی
اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز نورالامین خان اور ایس ایچ او یارحسین ہارون خان و دیگر پولیس آفسران بھی ہمراہ موجود تھے۔
شہید ہیڈکنسٹبل گزشتہ روز ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھا۔

imageimage
+4