کرک(شعبہ تعلقات عامہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور نے سیشن کورٹ کرک کے بیرونی طرف ہونے والے قتل کے واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او کرک نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی کو ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔

image