پشاور : ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے سٹی کی حدود میں واقع امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی سٹی اور ایس پی کینٹ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
• ایس ایس پی آپریشنز نے تمام امام بارگاہوں و روٹس کا تفصیلی جائزہ لینے کے ساتھ سیکورٹی سے متعلق ضروری ہدایات بھی دی
• اہل تشیع کے رہنماؤں کے ساتھ ملے اور ان کے تاثرات جانے
• محرم الحرام کے حوالے سے تھانہ خان رازق شہید میں قائم کمانڈ پوسٹ کے سیکیورٹی کیمرے بھی چیک کیے اور ضروری ہدایات بھی دی
• محرم الحرام کے دوران امن و امان و مجالس کی سیکورٹی کیلئے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا
• بعد ازاں انہوں نے پشاور کے مختلف بازاروں کا بھی دورہ کیا
• محرم الحرام کیلئے تمام تر توانائیاں بروئے کار لائی گئی ہیں "ایس ایس پی آپریشن کاشف آفتاب عباسی"

image