جب انسان خاموش ھو جائے
اور اپنے حق کے لئے بھی نہ بولے تو سمجھ جاؤ وہ اپنے اندر، بہت کچھ دفن کر چکا ھے_!