فرض ہمھارا خدمت اپکی۔۔ ہزارہ پولیس خیبرپختونخواہ

ضلع کولئی پالس کوہستان میں ساتویں مردم شماری ( پہلی ڈیجیٹل) کے دوران کانسٹیبل شیرزمان شدید برفباری میں اپنے فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے۔

پورے ملک کی طرح ضلع کولئ پالس کوہستان میں بھی ساتویں مردم شماری(پہلی ڈیجیٹل) کا سخت سیکیورٹی انتظامات میں آج سے باقاعدہ آغاز۔*

ضلع ہذا میں سخت موسم اور دشوار گزار راستوں اور شدید موسمی حالات کے باوجود قومی فریضہ کو اولین ترجیح سمجھ کر کولئ پالس کوہستان پولیس کے جوان نامساعد حالات میں بھی خانہ شماری و مردم شماری کی ڈیوٹی کو خوش اسلوبی سے سر انجام دے رہے ہیں اور پولیو ٹیم کو لیڈ کر کے لیے جا رہے ہیں۔

imageimage