مردان پولیس کا سماجی ومعاشرتی جرائم سود انڈرپلئے وغیرہ کے حوالے سے جاری مہم کے دوران تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او عاشق حسین خان کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے سودی کاروبار میں ملوث دو افراد بلال ولدمحمدعلی سکنہ تمبولک اور شہاب ولدخان جان سکنہ لنڈے شاہ کاٹلنگ کو گرفتارکرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔

image
image
image
image